alhudalogo

Rabbi Aa'inni...

رَبِّ أَعِنِّىْ ولَا تُعِنْ عَلَىَّ ، وَانْصُرْنِىْ وَلَا تَنْصُرْ عَلَىَّ وَامْكُرْ لِىْ وَلَا تَمْكُرْ عَلَىَّ وَاهْدِنِىْ وَيَسِّرِ الْهُدَاى إِلَىَّ وَانْصُرْنِىْ عَلَى مَنْ بَغَى عَلَىَّ ، رَبِّ اجْعَلْنِىْ لَّكَ شَكَّا رًا ، لَّكَ ذَكَّارًا، لَّكَ رَهَّابًا ، لَّكَ مِطْوَاعًا، أَلَيْكَ مُخْبِتاً أَوَّاهَا مُّنِيْباً، رَبِّ تَقَبَّلْ تَوْ بَتِىْ، وَاغْسِلْ حَوْبَتِىْ، وَأَجِبْ دَعْوَتِىْ، وَثَبِّتْ حُجَّتِىْ، وَاهْدِ قَلْبِىْ، وَسَدِّدْ لِسَانِىْ، وَاسْلُلْ سَخِيْمَةَ قَلْبِىْ
اے اللہ! میری مدد فرما اور میرے خلاف میرے دشمنوں کی مدد نہ کر اور مجھے غلبہ دے اور میرے دشمنوں کو مجھ پر غلبہ نہ دے۔ اور میرے لیے تدبیر کر اور میرے نقصان پر ان کے لیے تدبیر نہ کر۔اور مجھے ہدایت دے اور ہدایت کو میرے لیے آسان کر دے اور میری مدد کر اس کے خلاف جو مجھ پر ظلم کرے۔ اے میرے رب! بنا کر اسکے خلاف جو مجھ پر ظم کرے۔ اے میرے رب! بنا دے مجھ کو کہ میں تیرا بہت شکر کرنے والا، تیرا بہت زیادہ ذکر کرنے والا، تجھ سے بہت ڈرنے والا، تیری بہت اطاعت کرنے والا، تیرے لیے عاجزی کرنے والا، گڑگڑانے والا، رجوع کرنے والا ہو جاؤں، اے میرے رب! میری توبہ قبول کر اور میرے گناہ دھو دے اور میری دعا قبول کر اور میری دلیل ثابت رکھ اور میرے دل کو ہدایت دے اور میری زبان سیدھی رکھ اور میرے دل سے کینہ کو نکال دے۔
O My Lord! Help me and do not help (others) against me, help me to overpower (them) and do not let them overpower me, plan in my favour and do not plan against me, guide me and make the Guidance easy for me, and help me against whoever oppresses me; O my Lord! Make me one most grateful to You, one who mentions Your name greatly, one who fears You greatly, one who obeys You greatly, one turning greatly towards You in submission and humility; O my Lord! Accept my repentance, wash away my sins, accept my invocations, keep me firm on my proof, guide my heart, make my tongue to utter what is correct (and true), and remove any ill feeling (and rancour) from my heart. (Abu-Dawud)